اسلام ایک مکمل دین اور ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے ، جو زندگی کے ہر معاملے میں ہماری رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام امن و سلامتی کا پیامبر ہے، رواداری، مساوات اور آپس میں محبت و بھائی چارے کا علمبردار ہے۔ اسلام شدت پسندی، تعصب، نفرت، بغض عداوت، فرقہ واریت اور دیگر معاشرتی برائیوں سے بچنے کی تلقین کرتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.