, ,

Majmoaa-Nazm-o-Nasr- AKUEB

آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ کا تیار کردہ جماعت نہم اور دہم کا اردو لازمی” کا امتحانی اردو – کا امتحانی سلیبس وزارت تعلیم حکومت پاکستان کے جاری کردہ اردو لازمی کے نصاب 2006ء کے اغراض و مقاصد پر مبنی ہے۔ چنانچہ اس  میں اُن مصنفین، دیے انتخاب کیا گیا ادبا اور شعرا کی تخلیقات کو شامل کیا گیا ہے جن کے نام باضابطہ طور پر نصاب میں گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس مجموعہ نظم و نثر کے لیے ایسی تخلیقات کا ہے جو اردو زبان کی موجودہ زمانے میں اہمیت اور ادبی ترقی کا شعور اجاگر ساتھ طلبہ کی دلچسپی کو برقرار رکھے۔ کے ساتھ

موزوں اقتباسات کے انتخاب کے لیے ادیبوں، افسانہ نگاروں اور شاعروں کے بیش اور بنیں بہا علمی و ادبی مطبوعات کی تلاش ایک محنت طلب امر تھا۔ اس کام کی تکمیلکے لیے ہم مؤلفین کی باریک بینی اور دقت نظری کے بے حد ممنون ہیں۔ کیوں کہ یہ ہم جانتے ہیں کہ اُردو بے زبان کو جدید دور کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ یقینی طور پر ہم آہنگ ہونا ہوگا۔

بہر طور آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ اس مجموعہ نظم و نثر میں مزید بہتری کے لیے اساتذہ، طلبہ، والدین اور دیگر ماہرین تعلیم کے قیمتی مشوروں کو بہ صد تشکر قبول کرے گا۔ یہ مجموعہ نظم و نثر آغا خان یونیورٹی ایگزامینیشن بورڈ نے تدریس اور تعلیم کے مواد کے طور پر اساتذہ اور طلبہ کی سہولت کے لیے ترتیب دیا ہے لہذا امید ہے کہ وہ اس مہیا کردہ مواد سے بھر پور فائدہ اٹھائیں گے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Majmoaa-Nazm-o-Nasr- AKUEB”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Scroll to Top
× Click to WhatsApp